Q 668. Qawwali Ki sharie Hasiyat kya hai?

Quest code (668)

اسلام علیکم
میرا نام ۔۔انصاری انیس احمد چشتی اشرفی ہے میں مالیگاؤں کا رہنےوالا ہو
میرا ایک سوال ہے جس کا جواب چاہیئے

سوال۔ کچھ اپنے سنی بھائ جن کا تعلق بریلی شریف سے ہے اور وہابی دیوبندی مجھ سے بار بار یہ سوال کرتے ہیں کہ آپ لوگ قوالی محفل سماع کہ نام پر ناچ گانا ڈھول تاشے بجواتے ھو جبکہ اسلام نے ڈھول باجے موسیقی کو حرام قرار دیا ہے آپ لوگ رقص کے نام پر ناچتے ہو اسکی کیا حقیقت ہے

براۓ کرم اس کے بارے میں مکمل تفصیل عنایت کیجئے

Posted in Ask ARC Mufti.