Quest code (802)
السلام علیکم
سوال: کیافرماتے ھیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ
فرض نمازباجماعت کے بعد امام صاحب لاؤڈاسپیکر(مائیک) میں کسی بزرگ کی فاتحہ وایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اعلان کرتے ہیں جس کے سبب ایک رکعت کے بعدشامل ھونے والےافراد کو اپنی چھوٹی ھوئی رکعت پوری کرنے کے دوران خلل ھوتاھے.زید کہتاھے کہ ھماراذہن اس اعلان کی طرف متوجہ ھوجاتابے.پھراعلان ختم ھونے کے بعد ہم اپنی آگے باقی نماز کی طرف متوجہ ھوتے ھیں.
ایسی صورت میں کیا زید کی نماز درست ھوگی.
اورکیا امام صاحب کا اس طرح اعلان کرناجائز ھے یا نہیں ـ
محمد ساجد اشرفی.
فقط
والسلام