Quest code (872)
Assalamualaikum warehmatullahi wabarakatuhu
جس قوم کو جمعہ مبارک کے میسجز بھج کر جنت مل جانےکایقین ھو جس قوم کو عملی بھاگ دوڑ کی بجائے درودؤں کے تحفے بھجنے پر جنت کی حوروں کی رفاقت کایقین ھو جس قوم کو یے یقین دلادیاگیاکہ آیت الکرسی حروف سورہ فاتحہ سورہ کہف سورہ معوذتین یے اور ایسی کلام اللہ کی اور بھی سورتیں ھیے جو جن جادو سے حفاظت دکان ومکان کی خیروبرکت کرنی کوٹال سے بچاو فلا بیماری میں فلاں سورت سے شفاءحتی کہ بچہ پیدہ کرنیکے لیے یے آیت کا وضئفہ بیٹے کے لئیے یے سورت کا اتنی مرتبہ ورد کامیابی تمہاری ٹھوکر میں ھوگی اسطرح کا یقین رکھنے والی قوم میں عمربن عبدالعزیز محمدبن قاسم صلاح الدین ایوبی محمودغزنوی جیسے جانباز غازیان کا پیدا ھونا ناممکن ھے
Jawab inayat farmaye jazakAllah